جم ممبرشپ
شروع Rs 6,000
مناسب فیس، تجربہ کار استاد اور دیسی ڈائٹ پلان۔ آج ہی مفت ٹرائل کے لیے واٹس ایپ کریں۔

شروع Rs 6,000
شروع Rs 18,000
شروع Rs 7,000
شروع Rs 12,000
شروع Rs 10,000
شروع Rs 8,000

ہمارا جم سات سال سے لاہور میں لوگوں کو فٹ رکھنے میں مدد کر رہا ہے۔ یہاں تجربہ کار ٹرینر آپ کی عمر، روٹین اور صحت کے مطابق ورزش اور دیسی ڈائٹ پلان بناتے ہیں۔ خواتین کے لیے الگ وقت اور خاتون ٹرینر بھی موجود ہیں۔